05:02 pm
 دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے مابین مذاکرات کیلئے کون میدان میں آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور مودی کی ملاقات کرانے کی تیاریاں، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے مابین مذاکرات کیلئے کون میدان میں آگیا،جانئے۔۔۔نجی ٹی وی چینل کےپروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ عمران خان امریکہ جا رہے ہیں۔ انہوں نے امریکہ جا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنا ہے۔ 27 تاریخ کو عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب ہے
اور اُن سے قبل غالباً بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب ہے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 26 تاریخ کو حسن روحانی کا اور 25 تاریخ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دباؤ یہ آ رہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے جو اس وقت مناسب نہیں ہے۔ عمران خان کو خود مودی سے ملاقات کرنے سے گریز کرنا چاہئیےلیکن وہاں کچھ ایسے برادر ممالک موجود ہیں اور کئی ایسے دیگر ممالک بھی ہیں جو چاہ رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کروا دی جائے۔لیکن اس مرحلے پر اس وقت میں کوئی ملاقات نہیں بنتی اور میرا مشورہ یہی ہے کہ کرنی بھی نہیں چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری