07:16 pm
آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، نئے آئی جی کون ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں اس وقت بڑے پیمانے پر اتھل پتھل دیکھنے میں آرہی ہے ۔ عون چوہدری کو ہٹایا جا چکا ہے ، شہباز گل استعفیٰ دے چکے ہیں اور اب تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ پولیس کے محکمے میں بھی بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی
جس کے تحت آئی جی پنجاب عارف نواز کی جگہ آئی جی بلوچستان محسن بٹ کی تعیناتی متوقع ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس کی کارکردگی سے ناخوش ہیں جس کی وجہ سے یہ تبدیلیاں عنقریب متوقع ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب