08:58 pm
امریکہ کے پاکستان کے خلاف سازشیں کرنےکا تاثر غلط ہے، حسن نثار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور دانشور حسن نثار کہتے ہیں کہ امریکہ کے بس میں ہے کہ وہ افغانستان کے پہاڑوں کو زمین کے برابر کردے ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغا م میں انھوںنے کہا کہ میں نے اکثر پاکستانیوں کےمنہ سے یہ سنا ہے کہ امریکہ پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ یہ بات سن کر مجھے بڑی زبردست حیرت ہوتی ہے۔ میں کہتا ہوں کہ ہم مسلمانوں کے پلے ہے ہی کیا کہ کوئی ہمارے خلاف سازش کرے۔
سب سے پہلے آپ کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ سازش کی کس کے خلاف جاتی ہے۔سازش اس کے خلاف کی جاتی ہے جو اپنے سے طاقتور ہو۔ جسے آمنے سامنے لڑ کر نہ ہرایا جا سکتا ہو۔ اسے خفیہ طور پر نقصان پہنچانے اور توڑنے کےلئے جو سرگرمی کی جاتی ہے اسے سازش کہتے ہیں۔ کبھی بھی کوئی طاقتور کسی کمزور کے خلاف سازش نہیں کرتا کیونکہ وہ تو اسے براہ راست ہی بڑی آسانی سے نقصان پہنچا سکتا ہے۔ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے اپنے ڈرائیور کے خلاف سازش کی ہو۔کبھی باورچی کے خلاف سازش کی ہو۔کبھی گیٹ پر کھڑے ہوئے گارڈ کےخلاف سازش کی ہو، سیدھا ہی اسے نوکری سے فارغ کر دیا جاتاہے۔ یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ بڑی طاقتوں کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ بیٹھ کر آپ کے خلاف سازشیں کرتی رہیں۔اور رہ گئی بات کہ امریکہ افغانستان میں شکست کھا چکا ہے تو میں آپ کو سچی بات بتاتاہوں کہ امریکہ کا جس وقت دل جائے تو افغانستان کو نیست و نابود کردے اور اس کے پہاڑوں کو زمین کے برابرکردے۔ وہ کرنا نہیں چاہتا، لوگ مر جائیں گے، بہت ساری وجوہات ہیں ایسا نہ کرنے کی ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری