10:07 pm
عیاشی ختم ،نیب کی قیدمیں موجودمریم نواز پرایک اوربڑی پابندی لگادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک )نیب حکام نے مریم نواز پرگھرکاکھانابندکردیا۔وزیراعظم کی صاحبزادی کے لیے جب گھرسے کھانالایاگیاتونیب حکام نے یہ کہتے ہوئے کھانالینے سے انکارکردیاکہ نئے حکم نامے کے مطابق مریم نواز کے لیے گھرکاکھانابندہوچکاہے
۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرپیغام چھوڑتے ہوئے سینئرصحافی طلعت حسین نے کہاکہ مریم نواز پرگھرکاکھانابندکردیاگیا۔ن لیگی رہنما حناپرویز بٹ کااسی خبرپرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ مریم نواز کے بڑے بڑے جلسے دیکھے تومیڈیاپرپابندی لگادی گئی جب کام نہ بناتوجیل میں ڈال دیاگیاجب پھربھی حوصلے نہ ٹوٹے توآج مریم نواز پرگھرکاکھانابند کردیاگیاایسی حرکتوں سے نااہل اعظم دنیاکواپنی اوقات دکھارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا