11:49 pm
پنجاب حکومت کی نااہلی سب پر عیاں ، ملازمت سے استعفیٰ دینے والے ڈاکٹر کو  3 سال تک ملتی رہی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق سرکاری ڈاکٹر نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی ، 3 سال قبل اپنی نوکری سے استعفیٰ دینے والے ڈاکٹر حمزہ صدیقی نے 34 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں واپس کر دیے۔ڈاکٹر حمزہ صدیقی نے محکمہ صحت کو ایک خط لکھا
جس میں انہوں نے کہا کہ وہ مارچ 2015میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال شیخوپورہ میں میڈیکل آفیسر کی حیثیت سے تعینات ، جبکہ ترقی کا موقع ملنے پر انہوں نے دسمبر 2015 میں ہی استعفیٰ دے د یا اور بیرون ملک چلے گئے ، تاہم ڈاکٹر کے مستعفی ہونے کے باوجود اور ملک سے باہر چلنے جانے کے باوجود بھی تنخواہ باقاعدگی سے میرے اکاؤنٹ میں آتی رہی۔3 سال بعد ملک واپس آنے پر اکاؤنٹ چیک کیا تو اس میں 34 لاکھ روپے موجود تھے، جسے دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ تاہم ڈاکٹر حمزہ صدیقی نے اکاؤنٹ میں آنے والے سارے پیسے قومی خزانے میں جمع کروا دئیے۔خیال رہے کہ ڈاکٹر حمزہ صدیقی کی ایمانداری نے پنجاب حکومت کی نااہلی اور غیر ذمہ داری کا بھی پول کھول دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ