11:41 am
محکمہ موسمیات نے یخ بستہ تیز ہوائوں اور موسلا دھار بارشوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے یخ بستہ تیز ہوائوں اور موسلا دھار بارشوں کا اعلان کر دیا  ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی /اسلام آباد مالاکنڈ،
ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ، مردان، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آبادمیں چند مقامات پر بار ش ہوئی۔ سب سے بارش پنجاب میں اسلام آباد (ایئر پورٹ 45، بوکرہ 14، گولڑہ 02)، منگلہ02، راولپنڈی (شمس آباد، چکلالہ 01)، خیبرپختونخوا میں چراٹ 04 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ جمعہ کو سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی 44، بھکر 42 اور لیہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 