12:12 pm
پاکستان کی معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کی معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب کا اسلام آباد میں طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ کچھ سالوں سے الزائمر کا شکار تھیں، جمعے کی صبح انہوں نے پیٹ میں درد کی شکایت کی جس کے بعد ان کا بیٹا انہیں ایک نجی ہسپتال لے جانے لگا تاہم پہنچنے سے قبل ہی انہوں نے دم توڑ دیا۔انہیں اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،
ان کے لواحقین میں دوبیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ثریا شہاب کا شمار ملک کی ابتدائی نیوز کاسٹرز میں کیا جاتا ہے۔انہوں نے صحافت اور پولیٹکل سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، جبکہ وہ پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی بھی کررہی تھی تاہم کینسر کی تشخیص کے بعد انہوں نے تعلیم ادھوری چھوڑ دی۔ثریا شہاب نے اپنے براڈکاسٹنگ کیریئر کا آغاز 60 کے عشرے میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ کیا، بعدازاں وہ ایران گئیں اور وہاں ریڈیو ایران زاہدان نام کا ایک شو کیا جو ان کی کامیابی کا سبب بنا۔اس شو کا آغاز 'آواز کی دنیا کے دوستوں یہ ریڈیو ایران زاہدان ہے' لائن سے ہوتا تھا اور سامعین گھنٹوں گھنٹوں اس شو کے شروع ہونے کا انتظار کرتے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں