12:53 pm
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ طور خم با ر ڈر ملتو ی

لنڈی کوتل(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے جمعے کی شب آخری لمحات میں پاک افغان سرحد طورخم بارڈر کا دورہ ملتوی کردیا تھا ۔وزیراعظم کو پاک افغان سرحد کے 24 گھنٹے فعال رہنے کا باضابطہ افتتاح کرنا تھا جس کے لیے آج (ہفتے کے روز) ان کا دورہ طے کیا گیا تھا
لیکن اب عمران خان کا مذکورہ دورہ اب 18 ستمبر کو ہوگا۔حکام نے بتایا کہ دورہ وزیراعظم کی اسلام آباد میں سخت مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جولائی سے اب تک تیسری مرتبہ افتتاحی تقریب ملتوی کی گئی ہے۔حکام نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کا منصب سنبھالنے کے بعد سے طورخم کی جانب یہ پہلا دورہ تھا جس کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے اور صوبائی پولیس کے بہترین 70 دستوں سمیت اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا