01:03 pm
عون چوہدری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے پیچھے بشریٰ بی بی نکلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے عہدے سے ہٹائے جانے کا انکشاف، سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا دعویٰ ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے مشیر خاتون اول کی گڈ بک میں نہیں آتے اسی لیے انہیں بنی گالہ سے بھی دور کر دیا گیا تھا، گزشتہ دنوں وہ دوبارہ وزیراعظم کیساتھ نظر آئے جس کے بعد اب انہیں وزیراعلی کے مشیر کے عہدے سے بھی ہاتھ دھونا پڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے مشیر خاص عون چوہدری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سے سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے تہلکہ خیز دعویٰ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عون چوہدری چونکہ بنی گالہ کی روحانی سرکار کی گڈ بک میں نہیں آتے اسی لیے انہیں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ سہیل وڑائچ کا دعویٰ ہے کہ عون چوہدری کبھی بھی بنی گالہ کی روحانی سرکار کو پسند نہیں تھے اسی لیے انہیں بنی گالہ اور وزیراعظم سے بھی دور کر دیا گیا تھا۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پھر سے عون چوہدری کی وزیراعظم کیساتھ کچھ تصاویر سامنے آئیں، جس کے بعد ان کیخلاف دوبارہ سے ایکشن لیا گیا اور وہ اب وزیراعلی کے مشیر کے عہدے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا