02:31 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ تبدیلی کا ایک او ر مرحلہ باقی

لا ہور (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ تبدیلی کا ایک او ر مرحلہ باقی۔ ذرائع کے مطابق 3سے 4 وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے ۔ جو کام کرے گا وہی ٹیم میں رہے گا، صرف کارکردگی دکھانے والوں کو ہی کابینہ میں رکھا جائے،وزیراعظم نے عثمان بزدار کو پلان بتا دیا۔ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کو اہم ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں اور وزراء میں بے چینی بڑھنے لگی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی واپسی پر کابینہ اور بیوروکریسی میں تبدیلیوں کا سونامی آنے کا امکان ہے ۔کابینہ می 2 سے 3 نئے چہرے آسکتے ہیں جبکہ کچھ وزراء کے محکموں کو تبدیل کرنے کا بھی فیصلہ لیا جاسکتا ہے ۔یا د رہے کہ دو روز قبل شہباز گل نے نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ جس کو عثمان بزدار پسند نہیں پی ٹی آئی چھوڑدے، اگر کسی کو ان کی شکل پسند نہیں تو وہ کچھ نہیں کرسکتے، لیکن اب شہباز گل کو ہی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 