03:05 pm
 کم عمر بچوں کو گرفتار اور نوجوانوں کو کرنٹ لگایا جا رہا ہے،مشال ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت عروج پر ہے، کم عمر بچوں کو گرفتار اور نوجوانوں کو کرنٹ لگایا جا رہا ہے۔ایک انٹرویو میں مشال ملک نے کہاکہ اس وقت کشمیر کاز کو پوری دنیا میں اٹھانے کی ضرورت ہے، مقبوضہ وادی میں خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کردی گئی ہے ،
نوجوانوں کو حراستی مراکز میں بجلی کے جھٹکے دیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل کنونشن سینٹر میں یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق خصوصی تقریب میں مشال ملک نے شرکت کرتے ہوئے اقوام عالم سے کشمیر میں ظلم وستم پرنوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز