03:47 pm
پچاس سے 60بندے کس کس لیے مروائے جائینگے، فضل الرحمن کا خطرناک منصوبہ سامنے آگیا،

پچاس سے 60بندے کس کس لیے مروائے جائینگے، فضل الرحمن کا خطرناک منصوبہ سامنے آگیا،

03:47 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پچاس سے 60بندے کس کس لیے مروائے جائینگے، فضل الرحمن کا خطرناک منصوبہ سامنے آگیا، سینئر صحافی کا بہت بڑا انکشاف ۔۔معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ احتجاج جمہوریت کا حسن ہے۔لیکن بے مقصد فراڈ جمہوریت کا حسن نہیں ہے۔لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنا جمہوریت نہیں۔بے شک احتجاج کرنا مولونا فضل الرحمن کا حق بنتا ہے لیکن مولانا فضل الرحمن یہ بتائیں
کہ آپ جتنی دیر اقتدار میں رہے اس قوم کے لیے کیا کیا؟۔کیا وجوہات ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ دونوں کے لیڈر جیل کے اندر ہیں لیکن پھر بھی انہوں نے آپ کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔کے پی کے میں لوگوں کو روزگار نہیں ملا۔ان کے پاس سڑکیں نہیں، علاج کرنے کے لیے اسپتال نہیں ہیں۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو ہٹانا ہے تو آئینی طریقے سے ہٹائیں۔مولانا فضل الرحمن جس کشمیر کمیٹی کے رکن رہے اس کے لیے آپکی زبان کبھی نہیں کھلی۔انہوں نے کشمریوں پر ہونے والے مظالم پر کچھ نہیں کہا۔کاش ووٹ کو عزت دینے والے واقعی ووٹ کو عزت دیتے،انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ 50 سے 60 بندے کس لیے مروائیں گے؟۔واضح رہے کہ سینئرصحافیوں نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جب ملک میں کوئی احتجاجی صورتحال پیدا ہو یا کوئی سیاسی جماعت بڑے پیمانے پر دھرنا دے تو حالات خرابی کی طرف بھی جا سکتے ہیں۔سینئرصحافی صدیق جان نے بھی اس بات کا بھی انکشاف کیا تھا کہ کہ اداروں کو سوچنا چاہئیے کہ مولانا فضل الرحمن کیا کر رہے ہیں،وہ اپنے کارکنان کو فوج کے خلاف تیار کر رہے ہیں۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن جانتے ہیں کہ جب وہ اسلام آباد کی طرف آئیں گے تو اہم تنصیبات، اہم اداروں اور اہم مقامات کی سیکیورٹی فوج کے پاس ہو گی۔اس لیےمولانا فضل الرحمن اپنے کارکنان کو ذہنی طور پر تیار کر کے لا رہے ہیں کہ اگر فوج ڈیوٹی پر ہو تو یہ پاک فوج کے جوانوں سے بھی لڑ جائیں۔اور ان جوانوں پر بھی حملہ آور ہوں اور یہ انتہائی خطرناک چیز ہے۔ مولانا فضل الرحمن ان کارکنان کی برین وانشگ کر رہے ہیں۔اگر وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے اور ان کے کارکنان اور پاک فوج کے جوانوں کے مابین کچھ ہو جاتے تو پاک فوج کے پاس کیا آپشن رہ جائے گا کیا وہ اپنے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے؟۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر