03:49 pm
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کیلئے پاکستان ہر حد تک جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کیلئے پاکستان ہر حد تک جائے گا،امن پسند ہوں اور جنگ کے خلاف ہوں، میرا یقین ہے جنگ سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے
کہ ایٹمی جنگ کے خطرناک نتائج ہونگے، پاکستانی قوم آخری سانس تک لڑنے والی قوم ہے، پاکستان جنگ کا آغاز نہیں کرنا چاہتا، جنگیں مزید مسائل کا سبب بنتی ہیں۔ انہوں نے کہا امن پسند ہوں اور جنگ کے خلاف ہوں، میرا یقین ہے جنگ سے مسائل حل نہیں ہوتے، آپ ایک مسئلہ حل کرنے کے لیے جنگ کرتے ہو تو تین چار اور مسائل سامنے آجاتے ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا جنگ سے غیر متوقع نتائج سامنے آتے ہیں، اب تک افغانستان اور عراق میں بھی جنگیں ہوچکی ہیں، ان سے دوسرے مسائل سامنے آگئے، ایسے مسائل جو جنگ کی وجہ بننے سے بھی شدید ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا پاکستان نے تمام مذاہب کے لوگوں کو مذہبی آزادی دی، اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک آئین کی خلاف ورزی ہے جبکہ بھارت آر ایس ایس کے نظریے پر عمل پیرا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر