03:57 pm
مغر بی  سرحد پر دہشتگردی کے واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک ) مغربی سرحد پر دہشتگردی کے 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید جبکہ پاکستانی فورسز کی طرف سےفائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے۔دیر میں با رڈر پر باڈ لگانے والو ں پر افغا نستان کی جانب سے فا ئر نگ کی گئی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ دہشتگردی کے واقعات شمالی وزیرستان اور دیر میں پیش آئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کے پہلے واقعہ اس وقت پیش آیا جب شمالی وزیرستان میں معمول کی گشت پرمامورفوجی دستے پردہشتگردوں نے فائرنگ کی ۔پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ سپن وام کے قریب ابا خیل کے علاقے میں گزشتہ رات کی گئی جس کے نتیجے میں 23 سالہ سپاہی اخترحسین جام شہادت نوش کرگیا۔ سپاہی اختر حسین کا تعلق بلتستان سے تھا۔ ۔دہشتگردی کا دوسرا واقعہ اس وقت پیش آیا جب دیر میں سرحد پرباڑ لگانے میں مصروف فوجی جوانوں پرسرحد پار سے دہشتگردوں کی طرف سے فائرنگ کی گئی جسکے نتیجے میں 3 فوجی جوان شہید اورایک زخمی ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام