04:43 pm
شہباز گل کو پنجاب چلانے والی اہم شخصیت کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا، وہ شخص عثمان بزدار نہیں بلکہ کون ہے

شہباز گل کو پنجاب چلانے والی اہم شخصیت کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا، وہ شخص عثمان بزدار نہیں بلکہ کون ہے

04:43 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) گذشتہ روز وزیر اعلیٰ کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ نگار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ جب مجھے پتہ چلا کہ شہباز گل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں تو میں نے اسی کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی۔تو مجھے بتایا گیا کہ اصل میں تو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جانا چاہئے کیونکہ ان کی کارگردگی ایسی تھی جس کا دفاع کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا تھا۔شہباز گل ایک قابل شخص تھے ان کو ہٹانے پر مجھے تشویش ہوئی۔ظفر ہلالی نے مزید کہا
کہ مجھے بتایا کہ شہباز گل وغیرہ کو اس لیے جانا پڑ رہا ہے کیونکہ جہانگیر ترین چاہتے ہیں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہی رہے۔جہانگیر ترین چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا شخص وزیر اعلیٰ رہے جس کی کوئی قابلیت نہ ہو کیونکہ اس صورت میں وہ پنجاب میں وہی کر سکتے ہیں جو ان کی ڈیل ہے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ۔کیونکہ جہانگیر ترین پنجاب چلا رہے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ یہ کام بھی انہی کا ہے۔جب کہ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ میرے استعفے کی وجوہات بارے طرح طرح کی چہ مگوئیاں اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے ،میں نے اپنی پارٹی اور لیڈرشپ کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا،میں پہلے بھی اپنے لیڈر اور پارٹی ڈسپلن کا پابند تھااور اب بھی ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر فخر ہے جو انشااللہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالیں گے،پاکستان میں مثبت تبدیلی کیلئے پہلے بھی خان کا سپاہی تھا اور اب بھی ہوں۔وطن عزیز کی خدمت کیلئے مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں،پاکستان زندہ باد۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا