04:44 pm
شہباز گل کے وہ تین جرم جن کی پاداش میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے انہیں عہدے سے ہٹادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد ان کے استعفے سے متعلق کئی دعوے اور چہ مگوئیاں سننے کو ملیں۔ ایک اطلاع یہ سامنے آئی کہ شہباز گل بعض پولیس اور ڈسٹرکٹ افسران سے بھی الجھتے رہے، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ان پر پابندی عائد کی تھی کہ ان کے ساتھ کسی وزٹ پر نہیں جائیں گے۔
انہوں نے متعدد اجلاسوں میں نشاندہی کی کہ معاملات میں مداخلت نہ کی جائے۔ سینیئر صحافی محمد مالک نے پنجاب حکومت کے سابق ترجمان شہبازگل کو ہٹانے سے متعلق چشم کشا انکشافات کر دئے ۔ انہوں نے بتایا کہ شہبازگل نے دو تین ''جُرم'' کیے تھے جس کی پاداش میں انہیں ہٹایا گیا۔گذشتہ برس ستمبر میں جب انہیں عہدہ دیا گیا تو انہوں نے اپنے حق میں ایک نوٹیفکیشن جاری کروایا تھا۔اس نوٹیفکیشن کے بعد ترجمان پنجاب حکومت کو صوبائی وزرا کی کارکردگی چیک کرنے اور میٹنگز بلانے کا اختیار مل گیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو شکایت تھی کہ شہبازگل عثمان بزدار کی نسبت اپنی تشہیر زیادہ کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے کابینہ ونگ کو خط لکھا گیا تھا کہ شہباز گل کو ہٹایا جائے اور عثمان بزدار نے بھی عمران خان سے اجازت لے لی تھی۔لیکن جب شہباز گل کو فیصلے کا علم ہوگیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے باعزت طریقے سے مستعفی ہونے کا موقع دیا جائے۔محمد مالک نے عون چوہدری کے بارے میں انکشاف کیا کہ انہیں کسی اور جگہ چیئرمین لگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عمرے سے واپس آکر مزید وزرا کو بھی ہٹائیں گے کیوں کہ وہ ان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ پنجاب کابینہ میں گذشتہ روز اُکھاڑ پچھاڑ دیکھنے میں آئی جس کے بعد پنجاب میں مزید تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا