08:24 pm
جہالت کی انتہا! لوگوں نے مرنے والے شخص پرنوٹوں کی بارش کردی، آپ اس بارے میں کیا کہنا چاہیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں لوگوں کو جنازے کے اوپر نوٹوں کی بارش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ساتھ وائرل ہو گئی ہے۔جس پر صارفین نے مختلف آراء کا اظہار کیا۔کئی صارفین نے سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے جہالت قرار دے دیا۔مرنے والے شخص پر نوٹوں کی برسات دیکھ کر کچھ صارفین نے اسے محض پیسوں کا ضیاع قرار دے دیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مردہ شخص پر لوگ چھتوں سے نوٹ نچھاور کر رہے ہیں۔کچھ صارفین نے یہ بھی کہا ہے کہ ہو سکتا ہے
کہ یہ کسی گاؤں میں رسم ہو۔کچھ صارفین نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ مرنے والے شخص نے یہ وصیت کی ہو کہ مرنے کے بعد اس کے اوپر نوٹوں کی بارش کی جائے۔تاہم سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کے لیے یہ ویڈیو حیران کن ثابت ہوئی۔واضح رہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جہاں شادی کی رسومات الگ الگ ہیں وہیں انتقال پر بھی مختلف رسم و رواج اپنے جاتے ہیں جو کہ کئی سالوں سے چلے آ رہے ہیں،کچھ علاقوں میں مردہ شخص کو تدفین سے قبل باقاعدہ طور پر تیار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،