08:42 pm
بھارت نے پاکستان کے اہم سیکٹرپر حملہ کر دیا ، متعدد شہادتیں ، پاک فوج کا بھرپور جواب

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارتی فوج نے آج پھرلائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پرابلااشتعال فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں40 سالہ خاتون فاطمہ بی بی اور 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج پھر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے
ایل اوسی کے سیکٹرز نکیال اور جندروت میں بلااشتعال فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں بالاکوٹ گاؤں کی رہائشی خاتون 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوگئیں۔ جبکہ فائرنگ سے 4خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں شدید ردعمل دیا۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا