09:16 pm
 جواپنی بقاء کے لیے ۔۔۔وزیراعظم نے بھارت سمیت دنیابھرکووارننگ دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت سمیت عالمی برادری کوایک مرتبہ پھرخبردارکیاہے کہ نئی دہلی کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان اوربھارت جنگ کے دہانے پرہیں اگردوایٹمی طاقتیں لڑیں گی توانجام بھیانک ہوگا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کوانٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان نے کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا۔وزیراعظم کامزیدکہناتھاکہ ہم ایسی قوم ہیں جواپنی بقاء کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔عمران خان کایہ بھی کہناتھاکہ کوئی بھی ذی شعورانسان ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتاانہوں نے پاک بھارت کشیدگی کوامریکااورروس کے درمیان 1962کے کیوبن میزائل بحران سے تشبیہ دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اوربھارت کی صورتحا ل بہت کشیدہ ہےاوراگران دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تواس کے اثرات برصغیرکے باہربھی محسوس کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ