10:02 pm
 بیرسٹر سلطان  کی تباہ کن بائولنگ، دھیرکوٹ سے مسلم کانفرنس کی اہم وکٹ حاصل کر لی

بیرسٹر سلطان کی تباہ کن بائولنگ، دھیرکوٹ سے مسلم کانفرنس کی اہم وکٹ حاصل کر لی

10:02 pm

اسلام آباد(آن لائن) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تباہ کن بائولنگ۔ دھیرکوٹ سے مسلم کانفرنس کی اہم وکٹ حاصل کر لی۔
مسلم کانفرنس کے سئینر رہنماء و سئنیر نائب صدر تاجر ایسوسی ایشن سردار مشکور عباسی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کشمیرمیں شامل ہو گئے۔اس بات کا اعلان انھوں نے یہاں اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹریٹ میں بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔اس موقع پرپی ٹی آئی کشمیر سئنیر نائب صدر ظفر انور، سیکریٹری جنرل راجہ مصدق خان، ڈپٹی سیکریٹری جنرل چوہدری مقبول احمد، ڈپٹی سیکریٹری جنرل سلیم بٹ، سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات سردار امتیاز خان،سابق سیکریٹری مالیات چوہدری اخلاق احمد، پی ٹی آئی کشمیر حلقہ غربی باغ ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سردار توصیف احمد عباسی ، چوہدری محمد رزاق،اکرام قاضی اور دیگربھی موجود تھے جبکہ اس موقع پر سردار مشکور عباسی کے ہمراہ شمولیت اختیار کرنے والوں میں راجہ عدیل، عدنان عباسی، آصف عباسی، ارشاد عباسی، اظہر عباسی، رضوان عباسی، نیئر عباسی، کاشف عباسی، فیضان عباسی، ارشاد عباسی، اظہر عباسی اور دیگر نے مسلم کانفرنس سے مستعفی ہو کرعمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کشمیر میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میں آپ تمام لوگوں کو پی ٹی آئی کشمیر میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ آپ کو پارٹی میں جائز مقام دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات پی ٹی آئی کشمیر جیتے گی اور آئندہ حکومت پی ٹی آئی کشمیر بنائے گی۔انھوں نے کہا کہ آپ لوگ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو گھر گھر پہنچانے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں۔ پی ٹی آئی کشمیر اسوقت آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی و عوامی قوت بن چکی ہے۔آزادکشمیر میںپی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ