10:25 pm
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، 3 صوبائی وزیر شامل ہوں گے

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کی کابینہ میں مزید 3 وزراء کو شامل کیا جائے گا اور کارکردگی کی بنیاد پر وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔ جس کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس کی نئی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے ۔ صوبائی کابینہ میں 3 نئے وزراء کو شامل کیا جائے گا
جن میں 2 کا تعلق قبائلی اور ایک کا تعلق بندوبستی علاقے سے ہو گا ۔اس کے علاوہ ایک مشیر بھی خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل کیا جائے گا جبکہ وزراء کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے قلمدان بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے جو کہ وزیر اعظم وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ