12:38 pm
لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں آگ لگ گئی

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں آگ لگ گئی ہے جس کے بعد جہاز مین سوار مسافروں نے چیخ وپکار شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق لا ہور سے جدہ جا نے والے پی کے 759كکے طیا رے میں اڑان بھر نے سے پہلے سے ہی فنی خرابی تھی پی آئی اے کی پرواز لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن پر واز بھر تے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد جہاز کو ہنگامی طور پہ لینڈ کروا لیا گیا ہے جبکہ طیا رے میں 130 سے زا ئد مسا فر سوار تھے ،
آگ بھجانے والی گاڑیاں آگ بجانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ جہاز اس وقت لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر چکا ہے جبکہ مسافر جہاز کے اندر ہی موجود ہیں اور مسافرون کی جانب سے خوف کے باعث چیخ و پکار بھی جاری ہے۔طیا رے کے انجن نمبر 1 میں خرابی ہو ئی جس کی وجہ سے الارم بجنے لگے ۔

تازہ ترین خبریں

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان