02:46 pm
پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی حملے کی ویڈیو منظرِ عام پر لانے کے بعد بھارت کے اندر سے سوال اٹھنے لگے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی حملے کی ویڈیو منظرِ عام پر لانے کے بعد بھارت کے اندر سے سوال اٹھنے لگے ہیں کہ اگر پاکستان 27فروری کو ناریان میں کیے جانے والے فضائی حملے کی ویڈیو بنا سکتا ہے تو بھارت نے 26فروری کو ایسا کیوں نہیں کیا؟ بھارت کے نامور صحافی اشوک سوائن نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ پاکستان نے یہ ویڈیو الیکشن سے پہلے کیوں نہیں دیکھائیں؟ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ایئر فورس کیجانب سے بھارت کو دیے گئے منہ توڑ جواب کی تفصیلات ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ سامنے لائی گئی تھیں۔پاک فوج کے جوانوں کے اعزاز میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں ائیر مارشل حسیب پراچہ نے ایک ویڈو دیکھائی جس میں دیکھا جا سکتا ہے
کہ ابھی نندن کے جہاز کے ساتھ 4میزائل تھے اور جب جہاز گرا تو وہ ساتھ ہی موجود تھے، تصاویر میں تمام میزائل نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے 27فروری کے واقعے کو تفصیلات کے ساتھ بتایا کہ اس دن کیسے پاکستانی شاہینوں نے بھارت کے جہاز گرائے اور کیسے بھارت کے اسلحہ ڈپوؤں کو نشان بنایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی پاک فضائیہ کے جوانوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ’چیف ائیر مارشل مجاہد انور خان کی قیادت میں ہمارے شاہین ہمارا فخر ہیں‘‘ انہوں نے 27فروری کے روز بھارت کے طیارے گرانے والے پاک فضائیہ کے جوان نعمان علی خان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بھارت کو 27فروری کا دن کبھی نہیں بھولنا چاہیے‘‘۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع