10:02 am
 ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے27فروری کا مکمل واقع بتا دیا

ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے27فروری کا مکمل واقع بتا دیا

10:02 am

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بھارتی جہاز گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے27فروری کا مکمل واقع خود بتاتے ہوئے کہا کہ’ہم بھارت کی حدود میں گئے اپنے ٹارگٹ کو تباہ کیا اور پھر وہاں رک کر ان کے جہازوں کا انتظار کیا، جب بھارتی جہازوں نے جوابی کارروائی کی کوشش کی تو ہم نے قوانین پہ عمل کیا اور ان کے ایل او سی عبور کرنے کے بعد انہیں گرایا‘‘۔نعمان علی خان نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان کے حملے میں بڑا فرق تھا ؀ن کیسے پاکستانی شاہینوں نے بھارت کے جہاز گرائے ا

تازہ ترین خبریں