03:18 pm
کسی کو ضرب پڑے تو وہ ہمارے دائیں ہاتھ سے پڑے یا بائیں ہاتھ سے ، کیا فرق پڑتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پاکستان ایئر فورس کیجانب سے بھارت کو دیے گئے منہ توڑ جواب کی تفصیلات ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ سامنے لائی گئی تھیں۔پاک فوج کے جوانوں کے اعزاز میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں ائیر مارشل حسیب پراچہ نے ایک ویڈو دیکھائی
جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابھی نندن کے جہاز کے ساتھ 4میزائل تھے اور جب جہاز گرا تو وہ ساتھ ہی موجود تھے، تصاویر میں تمام میزائل نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے 27فروری کے واقعے کو تفصیلات کے ساتھ بتایا کہ اس دن کیسے پاکستانی شاہینوں نے بھارت کے جہاز گرائے اور کیسے بھارت کے اسلحہ ڈپوؤں کو نشان بنایا۔شو کے دوران سوال کیا گیا کہ بھارت پراپیگنڈہ کرتا ہے کہ پاکستان نے انکا طیارہ F16سے مارا جس پر ائیر مارشل حسیب پراچہ بولے کہ ’’کسی کو ضرب پڑے تو وہ ہمارے دائیں ہاتھ سے پڑے یا بائیں ہاتھ سے ، کیا فرق پڑتا ہے ‘‘۔ وڈیو ملاحظہ فرمائیں 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا