11:11 am
ہیڈ قدر آباد کے قریب دھماکا، کھیتوں میں کام کرتے میاں بیوی زخمی

ہیڈ قدر آباد کے قریب دھماکا، کھیتوں میں کام کرتے میاں بیوی زخمی

11:11 am

حافظ آباد (نیوز ڈیسک ) ہیڈ قدر آباد کے قریب دھماکے کی اطلاعات، جس سے کھیتوں میں کام کرتے میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگانا شروع کر دیا ہے۔ادھر شدید زخمی میاں بیوی کو ایمبیولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر حافظ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں