07:44 pm
جنید جمشید کے اپنی زندگی میں کاروبار کے دوران کامیابی کے دو سنہری اصول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معرو ف مذہبی سکالر اور نعت خواں جنید جمشید مرحوم نےکئی دہائیاں قبل مفتی تقی عثمانی سے درخواست کی کہ وہ انھیں کاروبار شروع کےلئے کوئی مفید مشورہ دیں۔ اس پر مفتی صاحب نے انھیں کہا کہ برخودار دو ہی باتیں ہیں۔ انھیں اپنا لو گے تو ہمیشہ فائدے میں رہو گے ۔ ایک یہ کہ جس کے ساتھ مل کر کاروبار شروع کر رہے ہو اس سے یہ طے کر لو کہ کاروبار ختم کیسے ہو گا
دوسرا یہ کہ اگر گھاٹا ہو گیا تو اس کی حصہ داری کیسے کی جائے گی۔ کہا جاتا ہے کہ جنید جمشید نے انھی دو اصولوں کی بنیاد پر کاروبار کی شروعات کیں اور پھرکامیابی اور نفع ان کا مقدر بنا رہا

تازہ ترین خبریں

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 پنجاب کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول سے ہدایت دی جاتی ہیں یہ عمل جمہوریت کے ساتھ مذاق  ہے ۔ حمزہ شہباز 