08:36 pm
جہاں نوازشریف کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا، رانا ثنا اللہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ جہاں نوازشریف کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا لہو گرے گا۔سوشل میڈیا پر عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی ایک ویڈیو دیکھی گئی ہے جس میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم پر ظلم پر پہاڑ توڑنے اور ہمیں اپنے مقصد میں کمزور کرنے کی کوشش کے بعد اب ان لوگوں نے ڈیل کی رٹ لگانا شروع کر دی ہے
۔ یہ ہم پر ظلم کریں گے اور ہم ان سے ڈیل کریں گے ایسا سوچنا بھی حماقت ہے۔ان سے کسی بھی صورت میں کوئی بھی ڈیل نہیں ہوگی۔ دو جولائی کو انھوںنے مجھے گرفتار کیا تھا ۔ ان اڑھائی ماہ میں ایک لمحے کےلئے بھی میرے عزم میں ایک انچ برابر کمی نہیں آئی۔ میں جیل کے فرش میں جس طرح سکون کی نیند سوتا ہوں ویسی پرسکون نیند وزیراعظم ہائوس میں بھی نہیں آتی ہوگی۔ اپنے لیڈر نوازشریف پر میرا اعتماد اس قید کے دوران دو سو فیصد بڑھ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک