08:44 pm
آج کے بعد پاکستان میں ٹریفک پولیس یہ کام نہیں کر سکتی

لاہور(آئی این پی)آج کے بعد پاکستان میں ٹریفک پولیس یہ کام نہیں کر سکتی ، پاکستانی عوام نے آخر سکھ کا سانس لیا ، حکومت پولیس پر کیا پابندی عائد کر دی ، ۔۔۔پولیس کے بعد ٹریفک وارڈنز کے بھی دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ٹریفک وارڈنز کو اب ڈیوٹی پر جانے سے قبل سیکٹر میں موبائل جمع کروانا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دوران ڈیوٹی ٹریفک وارڈنزپربھی موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد کر دی گئی
، ایس پی صدر ٹریفک پولیس سردار آصف نے آئی جی پنجاب کی جانب سے اظہار ناراضگی پر حکم نامہ جاری کر دیا، حکم نامہ کے مطابق ٹریفک وارڈنزسے کانسٹیبل موبائل فون جمع کرا کے ڈیوٹی پر جائیں گے جبکہ لائسنسنگ برانچ کے اہلکاربھی دوران ڈیوٹی موبائل استعمال نہیں کریں گے۔حکم نامے کے مطابق فیلڈ ڈیوٹی کرنے والے وارڈنز و اہلکار اپنے ٹریفک سیکٹر میں موبائل جمع کروائیں گے جبکہ لائسنسنگ برانچ کے عملے کے موبائل انچارج لائسنسنگ برانچ تحویل میں لے گا اور احکامات پرعملدرآمدنہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان