08:59 pm
طیارے میں آتشزدگی کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان پی آئی اے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح لاہور سے جدہ جانے والی پاکستان ائیر لائنز کی ایک پرواز کے حوالے سے خبریں چلتی رہیں کہ اس میں آگ لگ گئی ہے تاہم اب ترجمان پی آئی اے کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت سامنے آگئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز کے وقت طیارے پی کے 759میں آگ بجھانے کے سسٹم میں نقص پیدا ہو گیا تھا جس کے بعد طیارے کو واپس لینڈ کروا کر مسافروں کو لائونج
میں لے جایا گیا جہاں پر ان کی سہولیات کا ہر طرح سے خیال رکھاگیا اور انجینئرنگ ٹیم نے سسٹم کی خرابی دور کرنے کےلئے کام شروع کر دیا ۔ تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد پرواز دوپہر 12بج کر 35منٹ پر اڑان بھر پر جدہ چلی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی