09:47 pm
خان صاحب! یہ میرا دوست ہے اسے بھی کہیں ایڈجسٹ کردیں

خان صاحب! یہ میرا دوست ہے اسے بھی کہیں ایڈجسٹ کردیں

09:47 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راؤف کلاسرا نے علی زیدی کےخلاف محاذ کھول دیا ہے۔سینئرصحافی نے وفاقی وزیر علی زیدی پر دوستوں کو نوازنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے اپنی کئی الگ الگ ٹویٹس میں بتایا ہے کہ علی زیدی اپنے دوستوں کو وزیراعظم عمران خان سے ملوا رہے ہیں اور انہیں مرضی کی جگہوں پر ایڈجسٹ کروا رہے ہیں۔ راؤف کلاسرا نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نہیں پتہ کہ وفاقی وزیر علی زیدی انہیں
اپنے کن کن دوستوں سے ملا رہے ہیں اور انہیں کہاں ایڈجسٹ کرا رہے ہیں اور ان سب کا بیک گراونڈ کیا ہے۔سینئرصحافی نے ان لوگوں کے نام بھی بتائے ہیں جنہیں مبینہ طور پر علی زیدی نے اہم ذمہ داریاں دلوائیں، ان میں علی جیمل، عاطف رئیس اور شہباہت علی شاہ شامل ہے۔راؤف کلاسرا نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ وزیر علی زیدی کا ایک اور دوست ہے علی جیمل جو کچھ عرصہ قبل ایف بی آر کے 2ارب ٹریکر اسکینڈل کا مرکزی کردار تھا۔علی زیدی نے اسے پورٹ قاسم اتھارٹی بورڈ کا ممبر لگایا ہے۔ بورڈ کی سرپرستی میں پانچ ایل این جی ٹرمینل لگوا رہے ہیں۔ راؤف کلاسرا نے مزید سوال کیا کہ کیا وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعظم کو بتایا تھا وہ جس ذاتی دوست عاطف کو ان کے ساتھ چین لے کر جارہے ہیں اس پر ایف آئی اے نے سکینڈل میں مقدمہ درج کررکھا ہے؟ کیا عاطف نے پشاور میٹرو کا 84 ملین ڈالرز کنڑیکٹ لیتے وقت متلعقہ اتھارٹی کو بتایا تھا ان پر پہلے سے ایف آئی اے میں فراڈ کا مقدمہ چل رہا تھا؟ سینئرصحافی نے بتایا کہ علی زیدی کے دوست عاطف کی فرم کو 84ملین ڈالرز کا پشاور میٹرو کا کنٹریکٹ مل گیا۔اسی عاطف پر سکینڈل فراڈ کی ایف آئی آر ایف ائی اے نے کاٹ رکھی ہے۔ انہوں نے مزید سوال کیا کہ وفاقی وزیر علی زیدی نے مشکوک بیک گراونڈ کے لوگوں کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے بورڈ کا ممبر کیوں لگوایا ہے خصوصا جب وہ وہاں پانچ ایل این جی ٹرمینل بھی اسی بورڈ کی مدد سے لگوا رہے ہیں؟ پہلے ٹریکر سکینڈل کے کردار علی جیمل کو لگایا پھر ظفر مسعود کو لگوایا۔ یہ کیا چکر ہے؟

تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری