09:50 pm
مرید کے میں ایک دن سکول نہ جانا جرم بن گیا، صفاک باپ نے اپنی 5سالہ بیٹی کو وحشیانہ تشدد کے بعد قتل کرڈالا

مریدکی(نیوز ڈیسک)مریدکے سٹی کی آبادی قلعہ مسیتا میں سنگدل باپ نے مبینہ طو رپر سکول نا جانے پر وحشیانہ تشدد کرکے پانچ سالہ بیٹی کو مار ڈالا اورفرار ہوگیا ،پولیس نے بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔بتایا جاتا ہے آبادی قلعہ مسیتا میں جوتوں کا کام کرکے محنت مزدوری کرنے والے تین بیٹیوں دو بیٹوں کے باپ نے اپنی اہلیہ اور دیگر کمسن بچوں کے سامنے مبینہ طو رپر سکول نا جانے پر
وحشیانہ تشدد کرکے پانچ سالہ بیٹی ہادیہ کو مار ڈالا اور خاموشی سے اسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کرنے لگا تھا کہ پولیس کو اطلاع ہوگئی ۔پولیس کے پہنچنے پر ملزم باپ موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے کمسن ہادیہ کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔پولیس نے ملزم آصف کی اہلیہ ساجدہ کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ ساجدہ بی بی کا کہنا ہے کہ اس کی تین بیٹیاں دو بیٹے ہیں ،اس کے شوہر آصف نے پانچ سالہ ہادیہ کو سکول نا جانے اور سپارہ نہ پڑھنے پر تشدد کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔

تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

ہر ی پور میں ہی طالبات کیلئے عبایا لازمی قرار دیئےجانے کے بعدپختونخوا حکومت نے ایک اور انتہائی شاندار قدم اٹھا لیا،فیصلے کی ہر طرف سے ستائش

سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کی جانب بڑا قدم، سول کورٹ سے لیکر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ کتنے سال تک کرنے کی قانونی شرط لائی جارہی

بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،عمران خان، ملالہ یوسفزئی اور مولانا طارق جمیل بھی شامل جانتے ہیں اس لسٹ میں سب سے اوپر کون ہے؟

قابل سزا جرم ہونے کے باوجود پاکستانی نوٹ میں بہت بڑی تبدیلی کر دی گئی ، عدالت ایکشن میں آگئی

آصف زرداری، نوازشریف اور عمران خان کا دورہ امریکہ، کس کے دورے پر کتنا خرچ آیا؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

 نئی دہلی کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر ہیں، عمران خان

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

مریم نواز کو ن لیگ کی نائب صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا