12:00 pm
 شہباز گِل نے کرپشن کے ثبوت وزیر اعظم تک پہنچاتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سیاست میں ان دنوں سابق ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کے استعفے کےچرچے ہیں ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی مختلف تجزیے بھی کر رہے ہیں تاہم اب سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ شہبازگل نے عثمان بزدار کی کرپشن کے ثبوت وزیراعظم کو دیے، شہبازگل نے وزیراعظم کو کہا کہ عثمان بزدار نااہل ہی نہیں کرپٹ بھی ہے، لہذا میرے لیے دفاع کرنا بڑا مشکل ہے،
وزیراعلیٰ نے بھی وزیراعظم کو شکایت کی اور شہبازگل کو نکال دیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل نے مجھے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ان کا ورکنگ ریلیشن بالکل ختم ہوچکا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب ان کو کسی اجلاس میں نہیں بلاتے تھے۔ حامد میر نے میرے ذرائع نے مجھے بتایا کہ پھر شہبازگل وزیراعظم عمران خان کے پاس گئے اور ان کو شکایت کی کہ عثمان بزدار نہ صرف نااہل آدمی ہے بلکہ کرپٹ آدمی بھی ہے۔لہذا میرے لیے عثمان بزدار کا دفاع کرنا بڑا مشکل ہے، شہبازگل نے وزیراعظم عمران خان کو کچھ کرپشن کے ثبوت بھی دیے۔جس پر عمران خان نے شہبازگل کو ہدایت کی کہ اس وقت عثمان بزدار کے خلاف گیم چل رہی ہے لہذا تم جاؤ اور عثمان بزدار کے ساتھ کام کرو اور اس کا دفاع بھی کرو۔ اسی بناء پر شہبازگل نے اگلے دن پریس کانفرنس کردی۔ کہ جس کو عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ تحریک انصاف چھوڑ دے۔ جس پر اگلے دن انہوں نے خود پی ٹی آئی تو نہیں بلکہ حکومت چھوڑ دی۔حامدمیر نے کہا کہ جب ان ساری باتوں کا وزیراعلیٰ کو پتا چلا تو انہوں نے وزیراعظم کو شکایت کی کہ شہبازگل بڑا غلط آدمی ہے اس کی آئی جی نے بھی شکایت کی ہے، یہ سرکاری اداروں میں مداخلت کرتا ہے۔لہذا میں اس کو نکالنا چاہتا ہوں، عمران خان نے کہا کہ نکال دو۔وزیراعلیٰ نے شہبازگل اور عون چودھری لوگوں کو اس لیے نکالا کہ پنجاب پر الزام ہے کہ پنجاب کچھ نہیں کررہا، جس پر وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے کہا کہ مجھے تھوڑا سا بااختیار بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا