07:35 am
سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

07:35 am

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ صدارتی ریفرنس کے خلاف یہ درخواست سندھ بار کونسل (ایس بی سی) کی جانب سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے دائر کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال اس بینچ کی سربراہی کریں گے جس میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس
حکم دیدیا،کانگریس رہنما 4 اضلاع سرینگر،بارہ مولہ، اننت ناگ اور

تازہ ترین خبریں