09:24 am
حکومت کی میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا

حکومت کی میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا

09:24 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت کی میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا جس کے بعد پنجاب میٹرو بس اتھارٹی کی جانب سے بس کرائے کو 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کرنے سے لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس کو مسافروں کی تعداد میں سخت کمی کا سامنا ہے۔
پنجاب میٹرو بس اتھارٹی کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لاہور میٹرو بس میں سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد یومیہ 20 ہزار جب کہ راولپنڈی/اسلام آباد میٹرو بس میں سفر کرنے والوں کی تعداد یومیہ 10 ہزار تک کم ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں