10:47 am
شہبا ز شریف نو از شریف سے ملا قا ت کیلئے کو ٹ لکھپت جیل پہنچ گئے

شہبا ز شریف نو از شریف سے ملا قا ت کیلئے کو ٹ لکھپت جیل پہنچ گئے

10:47 am

لا ہور (مانیٹر نگ ڈیسک )شہبا ز شریف خصو صی اجا زت لے کر سا بق وزیر اعظم نو از شریف سے ملا قا ت کیلئے کو ٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ، ذرا ئع کا بتا نا ہے کہ شہبا ز شریف نے نو از شریف کو مو لا نا فضل الر حمن سے ملا قا ت سے متعلق بھی آگا ہ کیا
۔ملا قا ت میں حکو مت کیخلا ف تحریک کے امو ر پر بھی با ت چیت ہو ئی

تازہ ترین خبریں