04:08 pm
آصف زرداری، فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا‎

اسلام آباد (سی پی پی)اسابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سردار لطیف کھوسہ کی معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئی، معاون وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ہر بارملاقات پر جیل حکام کی جانب سے عدالتی حکم کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ کراچی میں کیسز کے باعث ملاقات نہ ہوسکے تو پورا ہفتہ انتظار کرنا پڑتا ہے، معاون وکیل نے استدعا کرتے
 
ہوئے کہا کہ عدالت ہفتے میں 2 دن ملاقات کرنے کا حکم دے،نیب پراسیکیوٹر نے ہفتے میں 2 دن ملاقات پر اعتراض اٹھا دیا۔احتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب