06:56 pm
پاکستان سے دبئی جانے والی پرواز میں مسافر کے بیگ سے 5ماہ کا بچہ بر آمد ، وڈیو لنک میں ملاحظہ کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراچی سے دبئی جانے والی ایک پرواز میں ایک شخص کے بیگ میں سے 5ماہ کا بچہ برآمد ہوا ہے ، سوشل میڈیا پر مسافر بیگ سے بچے کی برآمدگی کی ویڈیو ڈپٹی کمشنر آف پولیس ساؤتھ دہلی ایچ جی ایس دھلیوال نے شئیر کی۔ اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پانچ ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر اغوا کر کے مسافر بیگ میں رکھا گیا ،
جس کے بعد اسے اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ دبئی ائیرپورٹ پر مسافر کی قلعی کُھل گئی۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مذکورہ مسافر بیگ میں بچے کے ساتھ دیگر کئی نرم اشیا بھی پیک کی گئی تھیں ۔ بچے کے سر کے پاس اسٹیل کے دو گلاس رکھے گئے تھے تاکہ اُس کا سر نہ ہِل سکے۔ البتہ مسافر بیگ کھولنے پر بچہ خاموش اور بالکل ٹھیک تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پہنچنے پر اغوا کار کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا کہ بچہ بالکل محفوظ اور اپنے والدین کے پاس ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہو گئے اور ننھے اور معصوم بچے کو اس طرح اغوا کر کے اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید