09:23 pm
پاکستان کے معروف میڈیکل کالج میں 22سالہ طالبہ کی لاش برآمد ، میڈیکل سٹوڈنٹ کی لاش کس حالت میں برآمد ہوئی

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف میڈیکل کالج میں 22سالہ طالبہ کی لاش برآمد ، میڈیکل سٹوڈنٹ کی لاش کس حالت میں برآمد ہوئی ، تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے 22 سالہ طالبہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نمرتا کی نعش کو کمرے کا دروازہ توڑ کر نکالا گیا، نمرتا کے گلے میں دوپٹہ بندھا ہوا تھا۔ اس کا تعلق ضلع گھوٹکی سے تھا جبکہ متوفیہ کے والدین کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔
چانڈکا میڈیکل کالج کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ کےمطابق جس لڑکی کی لاش ملی ہے اس کا نام نمرتا ہے اور وہ بی ڈی ایس فائنل ائیرکی طالبہ تھی۔وائس چانسلر نے بتایا ہے کہ نمرتا چھٹیوں پر تھی اور آج کل امتحانات کی تیاری میں مصروف تھی اور اسکے گھر والوں‌ کو اس کی وفات کی خبر کر دی گئی ہے اور وہ لاڑکانہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق طالبہ کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی لاڑکانہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے گی جو کہ تمام پہلوؤں سے معاملے کی چھان بین کرے گی جبکہ میڈیکل کالج میں طالبہ کی ہلاکت کے واقعے کے بعد ہاسٹل نمبر تین کو سیل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی نمرتا کے گلے پر نشانات بھی ملے ہیں تاہم ابھی حتمی طور پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہی نشانات اس کی موت کا سبب بنے یا کوئی اور وجہ بنی۔ پولیس نمرتا کے ساتھ ہاسٹل کے کمرے میں مقیم دیگر طالبات سے بھی بیان لے رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال