06:30 am
الیکشن کمیشن نےمریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نےمریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

06:30 am

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے دائر کی گئی
درخواست پرسماعت کی۔سماعت کے آغاز پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل حسن مان نے الیکشن کمیشن کو نواز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کا حوالہ دیا۔

تازہ ترین خبریں