03:39 pm
پاکستان کا انتہائی معروف سٹار اپنے 3دوستوں کیساتھ حادثے کا شکار ہو گیا ،دردناک موت نےپاکستانیوں کو لرزا کر رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا انتہائی معروف سٹار اپنے 3دوستوں کیساتھ حادثے کا شکار ہو گیا ،دردناک موت نےپاکستانیوں کو لرزا کر رکھ دیا ۔۔۔معروف ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہو گئے۔ ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ دانیال خان پنجاب گروپ آف کالجز کا طلب علم تھا۔ ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگ ٹک ٹاک پر دانیال اور اس کے گروپ کو اکاؤنٹ کو فالو کر رہے ہیں۔
ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق حادثے کا شکار ہونے والے دانیال نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر 5 دن قبل اپلوڈ کی تھی۔ دانیال کے قریبی دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئیں باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ دانیال ہائی وے پر 120 کی رفتار سے گاڑی چلارہا تھا۔ اوور ٹیک کے دوران دانیال کے دوست دانی خان جو گاڑی چلا رہے تھے اُن سے گاڑی نہ سنبھل سکی اور ایک بڑے حادثے کا شکار ہوگئے۔ دانیال کے ایک دوست میر بالاج کے مطابق دانیال کے ساتھ اُن کے تین دوست بھی تھے جو اس ناخوشگوار حادثے کا شکار ہوگئے۔ دانیال کے ساتھ جاں بحق ہونے والے دوستوں کا نام عدن، اسامہ اور دانی تھا۔ انہوں نے اپنے دوستوں سے دانیال کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ساتھیوں کے لیے بھی دعا کی درخواست کی۔جاں بحق ہونے والے اسامہ کا پورا نام راجہ محمد اسامہ عباس تھا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر آخری پوسٹ 4 روز قبل کی۔ دانیال کے دوستوں کی جانب سے اپنے دوست کے لیے پوسٹس شیئر کی جارہی ہیں۔ وجیہ، صہیب اور نومی دانیال کے قریبی دوستوں میں شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والوں کے قریبی دوست اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر ساتھ لی گئی سیلفیز اپلوڈ کر رہے ہیں۔ دانیال کے ایک دوست وجیہ نے اپنے دوست کی ایک پرانی اسٹوری اپلوڈ کی جس میں دانیال نے وجیہ، صہیب، نومی اور عائش راجپوت کو اپنا بہترین دوست کہا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 