10:42 am
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6روز کی توسیع

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6روز کی توسیع

10:42 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پیراگون ہاؤسنگ کیس، نیب نے خواجہ سعدرفیق کی فردجرم ختم کرنے کی درخواست پرجواب جمع کرادیا۔ فردجرم قانون کےمطابق عائد کی گئی ،عدالت۔نیب کو پیراگون سکیم کیخلاف تحقیقات کااختیار نہیں اورنہ یہ عدالت کیس کی سماعت کرسکتی ہے،وکیل امجد پرویز کے دلائل۔پیراگون پرائیویٹ کمپنی کاکام کیا تھا،
عدالت کااستفسار،کمپنی کاکام ہاؤسنگ سوسائٹی کاقیام تھا، وکیل کاجواب۔عدالت نےسماعت ملتوی کرتے ہوئے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6روز کی توسیع کردی ۔

تازہ ترین خبریں