02:52 pm
 وزیر مراد سعید نے ایسی بات کہہ دی کہ سندھ حکومت کا مستقبل واضح ہو گیا

وزیر مراد سعید نے ایسی بات کہہ دی کہ سندھ حکومت کا مستقبل واضح ہو گیا

02:52 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرمرادسعیدنے کہاکہ شہرقائدکاسیوریج سسٹم تباہ اورکچراکنڈی بنانے کاازالہ کرناہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمرادسعیدنےکہاکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکہتے ہیں کہ وفاق نہیں بچے گامیں انہیں کہناچاہتاہوں کہ وفاق توبچ جائے گاان کی سیاست نہیں بچے گی۔
انہوں نے مزیدکہاکہ کراچی میں لگنے والے پیسے منی لانڈرنگ میں استعمال ہوئے دبئی اوربیرون ممالک میں منی لانڈرنگ سے جائیدادیں بنائی گئیں شہرقائدکاسیوریج سسٹم تباہ اورکچراکنڈی بنانے کاازالہ کرناہوگاان خیالات کااظہارانہوں قومی اسمبلی میں کیا۔انہوں نےکہاکہ بھارتی وزیراعظم ہٹلرکے نظریے پرعمل پیراہے ۔کشمیریوں پربھارتی مظالم پوری دنیامیں بے نقاب کررہے ہیں کراچی کے مسائل کی بات کریں توکہتے ہیں کہ وفاق نہیں بچے گامیں توکہتاہوں کہ ان کی سیاست نہیں بچے گی ۔

تازہ ترین خبریں