03:01 pm
شہبازشریف کا چودھری شجاعت کےبیٹے سے فون پر رابطہ

شہبازشریف کا چودھری شجاعت کےبیٹے سے فون پر رابطہ

03:01 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا جرمنی میں زیر علاج چودھری شجاعت کے بیٹے سے رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) نے چودھری شجاعت کے بیٹے چودھری سالک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے
اور ان سے ان کے والد کی خیریت دریافت کی ہے۔ شہباز شریف نے چودھری شجاعت کی صحت کی حالت کے بارے میں دریافت کیااور ان کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل چودھری شجاعت کے انتقال کے حوالے سے من گھڑت خبریںپھیلائی گئیں۔

تازہ ترین خبریں