04:51 pm
سینئرملکی صحافی نے پاکستانیوں کو چند سال پہلے کا ایک اور منصوبہ یاد دلا دیا

سینئرملکی صحافی نے پاکستانیوں کو چند سال پہلے کا ایک اور منصوبہ یاد دلا دیا

04:51 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا کہتے ہیں کہ پشاور میٹرو بس منصوبہ بھی اسلام آبانیو ائیر پورٹ کی طرح اپنی اصل لاگت سے کئی گناہ زیادہ بڑھ چکا ہے اور اس میں لوگوں کے نوازا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں رئوف کلاسرا کا کہنا تھا
کہ پشاور میٹرو بھی نئے اسلام آباد ائیر پورٹ کی طرح خزانے کی ایک کنجی ہے۔ اسلام آباد ائیر پورٹ بیس بائیس ارب سے شروع ہو ا تھا اور ایک سو بیس ارب پر پہنچ گیا۔پی پی پی سے لے کر مسلم لیگ (ن) کے دور تک جس بھی رشتہ دار یا خاندانی دوست کو پیسے چاہیے تھے، ٹھیکہ دےدیا جاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں