05:54 pm
پاکستانی اور بھارتی وزیر اعظم سے اہم ملاقاتیں کرنےوالا ہوں، ٹرمپ

پاکستانی اور بھارتی وزیر اعظم سے اہم ملاقاتیں کرنےوالا ہوں، ٹرمپ

05:54 pm

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ رواں ماہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے نتیجہ خیز ملاقاتیںکرنےوالے ہیں۔امریکی ریاست ہیوسٹن میں میڈیا کےنمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہناتھا
کہ وہ 22ستمبر کو پاکستان وزیر اعظم عمران خان اور پھر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے ۔ انھوںنے کہا ، میں امید کرتا ہوں کہ ان اہم ملاقاتوں کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام پر بھی ٹرمپ مسئلہ کشمیرپر ثالثی کی پیشکش کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں