06:03 pm
تحریک انصا ف کے ایم پی اے پرقاتلانہ حملہ

تحریک انصا ف کے ایم پی اے پرقاتلانہ حملہ

06:03 pm

پشاور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اقبال وزیرپرحملہ ہوا۔ایم پی اے فاتحہ خوانی کے بعدگھرجارہے تھے کہ نامعلوم افرادنے انکی گاڑی پرفائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے اقبال وزیرپرنامعلوم افرادنے حملہ کیا،حملہ سپین وام کے علاقے اباخیل میں ہوا،حملے میں تحریک انصاف کے ایم پی اے محفوظ رہے تاہم گاڑی کونقصان پہنچا،اقبال وزیرفاتحہ خوانی سے واپس آرہے تھے کہ گاڑی کوسنائپرگن سے نشانہ بنایاگیا۔

تازہ ترین خبریں