06:41 am
 آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

06:41 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا , محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں بدستور گرم رہیگا۔کاشتکار حضرات کے لیے اطلاع ہے
کہ اگلے چند روز کے دوران جنوبی پنجاب اورصوبہ سندھ میں کپاس کی چنائی کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہےگا۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ، سرگودھا ڈویژن اور کشمیرمیں چند مقامات پر بارش ہوئی۔