07:02 am
آپ پاکستان کا یہ مسئلہ حل کر دیں تو جیل سے نکالا جا سکتا ہے ۔ تحریک انصاف حکومت نے ہار مان لی

آپ پاکستان کا یہ مسئلہ حل کر دیں تو جیل سے نکالا جا سکتا ہے ۔ تحریک انصاف حکومت نے ہار مان لی

07:02 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ پاکستان کا یہ مسئلہ حل کر دیں تو جیل سے نکالا جا سکتا ہے ۔ تحریک انصاف حکومت نے ہار مان لی، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کے سامنے بڑی شرط رکھ دی ۔۔۔ ن لیگ کے دور حکومت میں پاکستان میں ڈینگی جے حوالے ایسی پالیسی اپنائی گئی تھی کہ بڑی تیزی کے ساتھ اس خطرناک بیماری پر قابو پا لیا گیا تھا تاہم تحریک انصاف حکومت اس معاملے میں بے بس نظر آرہی ہے۔
ڈینگی ہر گزرتے دن کیساتھ پاکستان میں اپنے پنجے گاڑ رہا ہے اور حکومتی اقدامات اس حوالے سے نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ اب تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق کو اس شرط پر جیل سے رہائی کا حکم دیا ہے کہ ڈینگی ختم کرنے میں حکومت کی مدد کریں ۔

تازہ ترین خبریں