07:03 am
 چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ

07:03 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ، چین کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز کی فروخت پر غور کیا جا رہا ہے، جہاز ممکنہ طور پر 2020 تک پاکستان بحریہ کا حصہ بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے اچھے اور قریبی دوست ملک چین نے ایک مرتبہ اپنی دوستی کا بھرپور اظہار کیا ہے۔
چین جہاں سی پیک منصوطے کے ذریعے پاکستان کو دنیا کی بڑی اقتصادی قوت بننے کیلئے مدد فراہم کر رہا ہے، وہیں چین پاکستان کو دنیا کی بڑی اور مضبوط ترین دفاعی قوت بننے کیلئے مسلسل معاونت فراہم کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں اب چین نے ایک زبردست فیصلہ کیا ہے۔ چین پاکستان کے ساتھ اپنی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ کرنے جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں